پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کا 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے عدالت میں درخواست دائر کی،درخواست میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعاکی گئی ہے، درخواست میں سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن کوفریق بنایا گیا ہے۔