شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولاناطارق جمیل کینیڈا کے اسپتال میں زیر علاج، حالت بہت بہتر

اوٹاوہ(پی پی آئی)مولاناطارق جمیل کینیڈا کے اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی حالت بہت بہترہے۔مولاناکے صاحبزادے یوسف جمیل نے اپنے والد کی طبیعت کے حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرے والد اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اللہ کے فضل سے اب ان کی حالت بہتر ہے، عوام سے دعاؤں کی درخواست ہے۔پی پی آئی کے مطابق یوسف جمیل کی ٹویٹ کو مولانا طارق جمیل کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی ری ٹوئٹ کیا گیا ہے۔بعد ازاں اپنی ویڈیو میں یوسف جمیل نے بتایا کہ پریشانی والی خبر تھی لیکن اب نہیں ہے۔