اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیاہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈانے استعفیٰ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دیاہے،پی پی آئی کے مطابق انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کر دیاہے۔
Next Post
مصطفی ٹاؤن لاہورمیں گھر کے واش روم سے نو بیاہتا میاں بیوی کی لاشیں برآمد
Wed Dec 28 , 2022
لاہو(پی پی آئی)لاہور کے علاقے مصطفی ٹاؤن کے گھر سے نو بیاہتا میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔تفصیلات کے مطابق مصطفی ٹاؤن میں شارق اور حمنہ کی گزشتہ روز ہی شادی ہوئی تھی اور آج صبح جب وہ کافی دیر تک کمرے سے باہر نہیں آئے تو دروازہ کھٹکٹایا گیا لیکن دروازہ نہیں کھلا تو گھر والوں نے پریشان ہو […]