ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 2 ارکان اسمبلی پرویز الٰہی کو ووٹ نہیں دیں گے

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے 2 ارکان اسمبلی پرویز الٰہی کو ووٹ نہیں دیں گے، پی پی آئی کے مطابق ان 2 ارکان اسمبلی میں منحرف رکن اسمبلی دوست محمد مزاری ہیں جو پہلے ہی پی ٹی آئی سے باغی ہو چکے ہیں اور دوسرے چودھری مسعود ہیں جو اپنا استعفیٰ سپیکر سبطین خان کو بھجوا چکے ہیں تاہم ان کا استعفیٰ ابھی تک منظور نہیں ہواہے۔