کراچی(پی پی آئی) 10، 50، 100 اور 1000روپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے بینک نوٹوں کے تبادلے کی مقررہ آخری تاریخ 31 دسمبر 2022ء ہے۔پی پی آئی کے مطابق ا سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ یہ بینک نوٹ صرف اسٹیٹ بینک کے ذیلی ادارے اورفیلڈ دفاتر سے تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔ جوجمعہ 30دسمبراور ہفتہ 31 دسمبر رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے۔
Next Post
روسی وزیر توانائی 19 اور 20 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے
Thu Dec 29 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)روس سے خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملے پر روسی وزیر توانائی 19 اور 20 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر پاکستان اور روس کا آن لائن اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک اور سیکریٹری پیٹرولیم شریک […]