کراچی (پی پی آئی) تحفظ ختم نبوت فورم نے نئی نسل کو عقیدہ ختم نبوت سے باخبر رکھنے کیلئے ختم نبوت کوئز کا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت وفضیلت،حیات اور نزول عیسیٰ، ظہور امام مہدی اور مرزا قادیانی کے کذب،دجل اور فریب کے متعلق سوالات اور جوابات شامل کئے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق تحفظ ختم نبوت فورم کے سربراہ محمد انور پٹنی نے کہا ہے کہ نئی نسل کو عقیدہ ختم نبوت سے آگاہ رکھنے کیلئے یہ لٹریچر بلاقیمت تقسیم کیا جائے گا
Next Post
مفتی ابوالفضل محمد خان رضوی انتقال کر گئے
Thu Dec 29 , 2022
اٹک(پی پی آئی)پیر ہادی سرکار صاحبزادہ پیر محمد اکرام علو ی کے بڑے بھائی مفتی ابوالفضل محمد خان رضوی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آستانہ عالیہ فیض آباد شریف محمد نگر اٹک گراونڈ میں ادا کی گئی،جس میں علمائے کرام،مشائخ عظام، مختلف آستانوں کے سجادہ […]
