ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کیلئے بنک آج بھی کھلے رہیں گے

کراچی(پی پی آئی)10، 50، 100 اور 1000روپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے بینک نوٹوں کے تبادلے کی مقررہ آخری تاریخ 31 دسمبر 2022ء ہے۔پی پی آئی کے مطابق ا سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ یہ بینک نوٹ صرف اسٹیٹ بینک کے ذیلی ادارے اورفیلڈ دفاتر سے تبدیل کرائے جاسکتے ہیں جوہفتہ 31 دسمبرکو رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے۔