کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا، پی پی آئی کے مطابق جہانگیر نامی نوجوان کو نامعلوم ملزمان نے 3 سے 4 گولیاں ماریں اور فرار ہو گئے، جائے وقوعہ سے خول کے علاوہ نائن ایم ایم اور 30 بور کی گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔
Next Post
راولپنڈی،سلام آباد میں بھی نان بائیوں نے نان روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Sat Dec 31 , 2022
راولپنڈی/سلام آباد (پی پی آئی)ملک بھر میں گندم اور آٹے کی قلت کیبعد راولپنڈی،سلام آباد میں بھی نان بائیوں نے انتظامیہ کی منظوری کے بغیر ہی روٹی اور نان کی قیمتوں میں پانچ پانچ روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق نان بائیوں کے من مانے اضافے […]
