پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راولپنڈی،سلام آباد میں بھی نان بائیوں نے نان روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

راولپنڈی/سلام آباد (پی پی آئی)ملک بھر میں گندم اور آٹے کی قلت کیبعد راولپنڈی،سلام آباد میں بھی نان بائیوں نے انتظامیہ کی منظوری کے بغیر ہی روٹی اور نان کی قیمتوں میں پانچ پانچ روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق نان بائیوں کے من مانے اضافے کے بعد 20 روپے والا نان 25 اور 15 روپے والی روٹی 20 روپے کی ہو گئی ہے، اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں 2 روپے، نان کی قیمت میں 5 روپے اور پراٹھے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا جب کہ روٹی 20 روپے اور پراٹھا 50 روپے کا ہوگیا۔