لاہور (پی پی آئی) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے سے انکار کر دیا ہے، ضلعی انتظامیہ کے اجازت نہ دینے پر نان بائی ایسوسی ایشن نے اجلاس بلا لیا ہے، پی پی آئی کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن نے نان کی قیمت 35 روپے اور روٹی کی قیمت 25 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
Next Post
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ناروال کی خاتون سے منشیات بھرے کیپسول برآمد
Sat Dec 31 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر منشیات شارجہ سمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ناروال کی خاتون پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 209 سے شارجہ جار رہی تھی کہ اسے اے این ایف کے اہلکاروں نے ایئر پورٹ پر روک لیا، خاتون […]