شکست کے باوجود نوواک جوکووچ اپنے کوچ بورس بیکر سے مطمئن

میلبورن: سابق عالمی نمبر ایک سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں شکست کے باوجود اپنے نئے کوچ بورس بیکر پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ جوکووچ کو آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل مقابلے میں سویڈن کے اسٹان اسلاس داورنیکا نے اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا تھا ۔

Next Post

وزارت خارجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش نہ بھیجنے کا مشورہ دیدیا

Fri Jan 24 , 2014
اسلام آباد: پاکستانی وزارت خارجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بنگلہ دیش میں شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کو نہ بھیجنے کا مشورہ دے دیا ۔ایشیا کپ کا آغاز 25فروری کو بنگلہ دیش میں ہوگا لیکن عوامی احتجاج کے سب گزشتہ کئی ماہ سے بنگلہ دیش میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں ۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ […]