شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیصل واوڈا کی سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ کا شیڈول جاری

اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق فیصل واوڈا کی نشست پر پولنگ 25 جنوری کو ہو گی،کاغذات نامزدگی 7 جنوری تک جمع کرائے جا سکتے ہیں جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 19 جنوری کو جاری ہو گی،الیکشن کمشنر سندھ اعجاز احمد کوریٹرننگ افسر مقررکیاگیاہے۔یاد رہے کہ فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کے حکم پر استعفیٰ دیا تھا۔