اسلام آباد (پی پی آئی) پی ٹی آئی سینیٹر عبدالقادر کی نااہلی کیلئے دائر درخواست ابتدائی سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی سینیٹر عبدالقادر کی نااہلی کیلئے دائر درخواست ابتدائی سماعت کیلئے مقررکردی گئی،الیکشن کمیشن نے فریقین کو 5 جنوری کیلئے نوٹس جاری کردیئے،سینیٹرعبدالقادر کو اثاثے چھپانے کے الزام پر نااہل کرنے کی استدعا کی گئی۔
Next Post
500ارکان کی گنجائش والی پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا افتتاح نئی اسمبلی اگلے 100سال کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہو ئے تعمیر کی گئی ہے
Mon Jan 2 , 2023
اسپیکر چیمبر، افسران،میڈیا اوروزیٹرز کیلئے 800افراد تک کی گنجائش موجود لاہور(پی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے نئی عمارت کے افتتاح کے بعد دعا کی۔پی پی آئی کے مطابق نئی اسمبلی میں اگلے 100سال […]
