اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوری آباد پاور پراجیکٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس مراد علی شاہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(پی پی آئی)نوری آباد پاور پراجیکٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں مراد علی شاہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر کردی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نوری آباد پاور پراجیکٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں اسلام آباد احتساب عدالت میں پیش ہوئے،مراد علی شاہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر کردی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ ترمیمی آرڈیننس کے بعد کیس نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں رہا۔عدالت نے نیب کو جواب طلبی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 12 جنوری تک ملتوی کر دی۔