سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی ماہرین پر مشتمل چیمپئنز آف ریفارمز نیٹ ورک کی تشکیل

اسلام آباد (پی پی آئی) حکومت نے چیمپئنز آف ریفارمز نیٹ ورک کی تشکیل کا آغاز کر دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی ماہرین کی خدمات لی جائیں گی۔ ہنرمند پاکستانی ملک کا فخر ہیں جنھوں نے عالمی سطح پر اپنا مقام بنایا، سی او آر نیٹ ورک ماہرین کو اکٹھا کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرے گا۔