خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملتان روڈ پر دھند کے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد زخمی

لاہور(پی پی آ ئی) ملتان روڈ پر دھند کے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔لاہور ملتان روڈ پرجمعرات ک علی الصبح دھند کے باعث 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر موٹروے پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، موٹروے پولیس نے گاڑیوں کو فوری طور پر ملتان روڈ سے ہٹا کر ٹریفک کی روانی بحال کروائی۔