نئے ویرینٹ کی موجودگی،ایئرپورٹس پر جراثیم کش اسپرے بیرون ملک سے آنیوالی فلائٹس کے مسافروں کی سیمپلنگ جاری

کراچی (پی پی آئی)ملک میں نئے ویرینٹ ایکس بی بی کی تصدیق کے بعد ملک بھر کے ایئرپورٹس میں کرونا سے بچاؤ اور جراثیم کش اسپرے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق بیرون ملک سے آنیوالی فلائٹس کے مسافروں کی سیمپلنگ بھی کی جارہی ہے۔

Next Post

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں انسولین کی قلت، مفت انسولین کی سہولت معطل

Thu Jan 5 , 2023
لاہور(پی پی آئی)لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں انسولین کی قلت پیدا ہوگئی۔ ذیابیطس کے مریضوں میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی۔پی پی آئی کے مطابق میو اور جناح سمیت متعدد علاج گاہوں میں مفت انسولین کی سہولت معطل کردی گئی۔ سروسز اسپتال اور گنگارام اسپتال میں بھی بلڈ شوگر نارمل […]