کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ بلدیاتی انتخابات ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سرکاری عمارتوں سے تمام بینرزہٹا دئیے

شیڈول کے اعلان کے بعد کسی ترقیاتی منصوبے کا اجرانہ کیا جائے، مراسلہ
کراچی(پی پی آ ئی)سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کورنگی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایکشن لے لیا۔سرکاری عمارتوں سے انتخابی مہم کے سلسلے میں لگائے گئے تمام بینرز ہٹا دئیے اور ایڈمنسٹریٹر کورنگی اور چیف انجینئر پی ڈبلیو ڈی کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلہ کے مطابق شیڈول کے اعلان کے بعد کسی ترقیاتی منصوبے کا اجرانہ کیا جائے۔