سارو گنگولی نے بی جے پی کے پارٹی ٹکٹ کی آفر ٹھکرادی

کولکتہ: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے ملکی سیاست میں داخل ہونے سے انکار کردیا ۔سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ میں دیے گئے پیغام میں گنگولی نے کہا کہ سیاسی جماعت بھارتی جنتا پارٹی نے انہیں 2014میں ہونے والے انتخابات میں ٹکٹ کی آفر کی تھی لیکن انہوں نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے کیوں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان کا اصل مقام کرکٹ کے میدان ہیں ۔

Next Post

پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ لاہور میں اختتام پذیر ہوگئی

Tue Dec 17 , 2013
لاہور: پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ لاہور میں اختتام پذیر ہوگئی۔پنجاب ٹینس ایسوسی ایشن نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر کلیم امام پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیڈریشن کھیل کیلئے کچھ کرنے کے بجائے ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے۔باغ جناح لاہور میں ٹینس چیمپئن شپ کے مینز سنگل کے فائنل میں ایم عابد نے حریف […]