شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آبادنیب کورٹ، اسحاق ڈار کے بینک اکاونٹس اور اثاثے بحال کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(پی پی آ ئی)احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بینک اکاونٹس اور اثاثے بحال کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ذرا ئع کے مطابق اسحاق ڈار کے بینک اکاونٹس اور لاہور کا گھر بحق سرکار ضبط کیا گیا تھا،اسحاق ڈار کے اثاثے اشتہاری ہونے پر ضبط کئے گئے تھے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثوں کی ضبطگی ختم، بینک اکاونٹس بھی بحال کر دیئے گئے۔حکمنامے میں کہاگیا ہے کہ اسحاق ڈار سرنڈر کر چکے ہیں،اسحاق ڈار کے اثاثوں کی ضبطگی کا آرڈر واپس لیا جاتا ہے،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ جاری کیا۔