خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ

ایم ڈبلیو ایم کے وفد سے گزشتہ روز اچھی ملاقات ہوئی: عمران خان
دونوں جماعتوں کے درمیان تمام غلط فہمیاں دور ہوگئیں، عمران خان کی ٹوئٹ
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیوایم) کے وفد سے گزشتہ روز اچھی ملاقات ہوئی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے لکھا کہ دونوں جماعتوں کے درمیان تمام غلط فہمیاں دور ہوگئیں، ایم ڈبلیوایم نے حقیقی آزادی کی جدوجہد میں تعاون کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ عمران خان نے مزید لکھا کہ ایم ڈبلیوایم نے انہیں یقین دلایا کہ پنجاب اور کے پی میں کوئی مسئلہ ہوا، تو دور کیا جائے گا۔یاد رہے کہ متحدہ مجلس وحدت المسلمین کے وفد نے عمران خان سے ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلان کیا تھا۔