کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز کے گلے کی کامیاب سرجری کے بعد روبہ صحت

جینیوا (پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز گلے کی کامیاب سرجری کے بعد جینیوا میں روبہ صحت ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات نے مریم اورنگزیب نیسماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر ٹوئٹ میں بتایا کہ الحمداللہ، مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف خیریت سے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق آپریشن 3 گھنٹے جاری رہا اور لکھا کہ مریم نواز نے دعا اور نیک تمناؤں کے پیغامات بھیجنے والے عوام اور کارکنان کا شکریہ ادا بھی کیا ہے۔