سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد،پنڈی میں مرغی کا گوشت بیف سے بھی مہنگا، قیمت 700 روپے فی کلو

اسلام آباد (پی پی آئی) مرغی کے گوشت نے بیف کو پیچھے چھوڑ دیا، فیڈ کی کمی کے باعث چکن کی قیمتوں کو پر لگ گئے، قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں چکن کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی،پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے نواحی علاقوں میں مرغی کا گوشت مقرر کردہ نرخ سے بھی زیادہ قیمت میں فروخت کیا جاریا ہے۔۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 570 روپے ہوگیا، برائلر چکن 381 روپے ہوگیا، انڈوں کی قیمت 280 روپے درجن ہوگئی۔