شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کے باکسر شہیر آفریدی کا ایک اور اعزاز

کراچی(پی پی آئی)ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت منعقدہ ایشین کونٹینٹل کی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔پاکستانی باکسر شہیر آفریدی انے تھائی باکسر کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھائی باکسر سامپوتھ سیسا اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرسکے،پی پی آئی کے مطابق شہیر آفریدی نے تھائی باکسر کو چیلنج کیا تھاشہیر آفریدی نے مڈل ویٹ ورلڈ باکسنگ کونسل سلور بیلٹ ٹائٹل کا مقابلہ تیسرے راؤنڈ میں جیتا۔باکسر شہیر آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں اپنی جیت کراچی پولیس آفس حملے کے شہدائکے نام کرتا ہوں۔