شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صبح کی کہی بات سے رات کو مکر نے والا قومی قیادت کا اہل نہیں:حافظ حمد اللہ ہوس اقتدار میں ذہنی توازن کھو بیٹھنے والے اعصابی مریض کاعلاج کرایا جائے

یوٹرن ماسٹر عمران کی3 روزہ جیل بھرو تحریک کے غبارے سے بھی ہوا نکل گئی
اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ صبح کی کہی بات سے رات کو مکر نے والا قومی قیادت کا اہل نہیں. ہوس اقتدار میں ذہنی توازن کھو بیٹھنے والے اعصابی مریض کاعلاج کرایا جائے۔پی پی آئی کے مطابق حافظ حمداللہ نے مزید کہاکہ یوٹرن ماسٹر عمران کی3 روزہ جیل بھرو تحریک کے غبارے سے بھی ہوا نکل گئی تحریکیں چلانا عمران جیسے ایرے غیرے کاکام نہیں انہوں نے کہاکہ قوم مزید ڈرامہ بازیوں کا شکار نہ بنے۔