شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مفتی محمد محمود الوریؒ کا سالانہ عرس آج حیدرآباد میں منعقد ہو گا

حیدرآباد (پی پی آئی) ممتاز صوفی بزرگ حضرت شاہ مفتی محمد محمود الوریؒنقشبندی کا سالانہ عرس اتوار05مارچ کو ان کے مزار نزد راجپوتانہ ہسپتال جامشورو روڈ حیدرآباد میں صبح 10بجے تارات2بجے تک منعقد ہوگا۔جمعیت علماء پاکستان کے ترجمان ڈاکٹر محمد یونس دانش کے اعلامیہ کے مطابق محافل کی صدارت ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر سجادہ نشین آستانہ عالیہ رکنیہ محمودیہ کریں گے،پی پی آئی کے مطابق عرس میں ملک بھر سے علمائے کرام، مشائخ عظام شرکت کریں گے