سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیدل مارچ رواں دواں رکھیں، بہت جلد آپ کے درمیان ہوں گا: زین شاہ

کراچی(پی پی آئی)سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ سندھ بچاؤ پیدل مارچ کو اپنی منزل کی طرف رواں دواں رکھیں، بہت جلد آپ کے درمیان ہوں گا۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ قوم، پارٹی، کارکنان اور قیادت کو کسی بھی صورت میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔سید زین شاہ نے کہا کہ جس جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ مارچ شروع کیا تھا وہ جنون اور لگن جاری رکھی جائے۔