شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینئر صحافی یاسر پیرزادہ کی تصنیف ” سیلف ہیلپ، آگ لگے ان کتابوں کو” شائع ہو گئی

کراچی(پی پی آئی)سینئر صحافی یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ” سیلف ہیلپ، آگ لگے ان کتابوں کو” شائع ہو گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق یہ کتاب طنزیہ مضامین کا مجموعہ ہے،جن کاموضوع زندگی، مسرت، کامیابی، مقدر اور سیلف ہیلپ ہے، مضامین بالکل اچھوتے انداز میں سیلف ہیلپ کے موضوع کا احاطہ کرتے ہیں، ان میں سیلف ہیلپ کے روایتی نظریات پر گہرا طنز کیا گیا ہے اور اسی مناسبت سے کتاب کا نام بھی رکھا گیا ہے۔