کراچی (پی پی آئی)شب برات 14 شعبان المعظم منگل بمطابق 7مارچ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق وطن عزیز کے تمام شہروں کی مساجد و دیگر عبادت گاہوں میں بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا جہاں رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے جبکہ کروڑوں افراد اپنے پیروں کے مقابر پر چراغاں،گلپاشی اور درستی کے امور بھی انجام دیں گے
Next Post
سینئر صحافی یاسر پیرزادہ کی تصنیف " سیلف ہیلپ، آگ لگے ان کتابوں کو" شائع ہو گئی
Sat Mar 4 , 2023
کراچی(پی پی آئی)سینئر صحافی یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ” سیلف ہیلپ، آگ لگے ان کتابوں کو” شائع ہو گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق یہ کتاب طنزیہ مضامین کا مجموعہ ہے،جن کاموضوع زندگی، مسرت، کامیابی، مقدر اور سیلف ہیلپ ہے، مضامین بالکل اچھوتے انداز میں سیلف ہیلپ کے موضوع کا احاطہ کرتے ہیں، ان میں سیلف ہیلپ کے […]