شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تعمیراتی مٹیریل کی قیمتوں میں اضافہ بلڈرز کی پراجیکٹس بند کرنے کی دھمکی

کراچی (پی پی آئی) تعمیراتی میٹریل کی قیمتیں ناقابل برداشت حد تک بڑھنے کے باعث بلڈرز نے پراجیکٹس بند کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تعمیراتی پراجیکٹس بند کر رہے ہیں کیونکہ ہمارے لئے اْنہیں جاری رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق لیبر چارجز، سریا ساڑھے تین لاکھ فی ٹن جبکہ سیمنٹ ایک ہزار روپے سے بڑھ چکا ہے۔ توانائی کی قیمتیں بھی آئے روز بڑھ رہی ہیں جس پر تعمیراتی منصوبے جاری رکھنا آسان نہیں رہا۔