سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ساتویں پارکو T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

کراچی (پی پی آئی) پاک عرب ریفائنری لمٹیڈ (پارکو) ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھ ایڈیشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہونے کے بعد،پارکو کے زیر اہتمام،معین خان اکیڈمی، کراچی، میں ساتویں پارکو ٹی20 ٹورنامنٹ کاآغازہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق ٹورنامنٹ میں پیٹرولیم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی 12 کمپنیاں شریک ہیں۔“افتتاحی تقریب میں اسپورٹس اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی معززشخصیاتنے شرکت کی۔۔ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 12ٹیموں کے درمیان 33 پُرجوش میچ کھیلے جائیں گے۔