سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیصل آبادمیں باراتیوں کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 5 افراد جاں بحق،4 زخمی

فیصل آباد (پی پی آئی)باراتیوں کی گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 5 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق فیصل آبادمیں گوجرہ روڈ پر باراتیوں کی 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہو گئے،ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔