سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چوہدری کا مریم نواز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا ٹویٹ
لاہور (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ نون کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کے آپریشن کے حوالے سے ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔پی پی آئی کے مطابق فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔انہوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔