رشتہ نہ دینے کے تنازعہ پر2بہنوں اور ان کے بھائی پرتیزاب پھینک کر فرار ہو نے والے ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (پی پی آئی)کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے ایک مقابلہ کے بعدباغ کورنگی صائمہ ولاز کے قریب رشتہ نہ دینے کے تنازعہ پر دو بہنوں اور ایک بھائی پر تیزاب پھینک کر فرار ہو نے والے دونوں ملزمان عامر حسین اور محمد سہیل کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا, پی پی آئی کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد ہوئے ہیں

Next Post

آئی ایم ایف حکومت سے گیس، تیل اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے لئے کہے گا، شوکت ترین

Sat Jan 7 , 2023
لاہور(پی پی آئی) سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے معاشی مدد کے لئے حکومت کو آئی ایم ایف کو قائل کرنا ہو گا۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے حکومت وعدے پورے کرے، حکومت کی ریکوری 10 فیصد تک گر گئی۔ آئی […]