شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا پنجاب میں لیگی اراکین سے رابطے اور نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ

لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگی اراکین اسمبلی سے رابطوں اور نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے کہا ہے کہ سینٹرل پنجاب سے ن لیگ کے 3 سے 4 اراکین رابطے میں ہیں، پنجاب اسمبلی میں ہمارے اور ق لیگ کے اراکین کی تعداد 187 ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جس دن اعتماد کا ووٹ ہو گا ہمارے ممبران اسمبلی کی تعداد پوری ہو گی، کل کے اجلاس میں بھی ہماری اپوزیشن کے مقابلے میں اکثریت تھی۔