وزیرداخلہ نے تختہ لاہورلیکرآناتھاوہ ن لیگ کاتابوت لیکرواپس آئے: شیخ رشید

را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ نے تختہ لاہورلیکرآناتھاوہ ن لیگ کاتابوت لیکرواپس آئے۔ اپنی ٹو ئٹ میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ نون لیگ کو سمجھ آجانی چاہیے کہ عمران خان کوسیاست آتی ہے، اعتمادکی منصوبہ بندی3دن پہلے کرلی گئی تھی، ن لیگ کی سیاست کواْن کے شہرلاہورمیں دفن کردیاگیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرے گا اور عنقریب انتخابی مہم زخمی حالت میں شروع کریگا۔

Next Post

جمائما خان سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے میں مدد پر فاطمہ بھٹو کی شْکرگزار

Thu Jan 12 , 2023
لندن(پی پی آ ئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز جمع کرنے میں مدد پر فاطمہ بھٹو کی شکر گزار ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں جمائما گولڈ اسمتھ نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکی […]