کراچی/اسلام آ باد(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف سیاسی نمائندوں کے بیانات کا نوٹس لے لیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن پر الزامات بے بنیاد ہیں،یوسیز کی تعداد مہیا کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے،صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن میں ہر ضلع کی یوسیز کی تعداد فراہم کی،شفاف طریقے سے قانون کے مطابق حلقہ بندیاں کیں۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ان حلقہ بندیوں کی اسلام آباد کیس سے مماثلت نہیں،اسلام آباد کیس میں الیکشن شیڈول کے دوران یوسیز کی تعداد بڑھائی گئی۔
Next Post
ایم کیو ایم کا بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے:پیپلزرٹی،نون لیگ
Sun Jan 15 , 2023
کرا چی/اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بائیکاٹ کے فیصلے پر ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیوایم کے […]