میانوالی ایکسپریس سمیت کسی ٹرین کو بند نہیں کیا جارہا: ترجمان ریلوے

لاہور(پی پی آئی)میانوالی ایکسپریس کی بندش کے حوالے سے خبروں پر ترجمان ریلوے نے بیان جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان ریلوے کا کہناتھا کہ پاکستان ریلویز کسی ٹرین کو بند نہیں کر رہا، میانوالی ایکسپریس کو بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ترجمان کا مزید کہناتھا کہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر زیرگردش خبریں بے بنیاد ہیں۔

Next Post

مال گاڑیوں کے ساتھ لگنے والی 70 اسٹیٹ آف دی آرٹ ویگن چین سے درآمد

Mon Jan 16 , 2023
کراچی(پی پی آئی)مال گاڑیوں کے ساتھ لگنے والی 70 اسٹیٹ آف دی آرٹ ویگنیں چین سے پاکستان پہنچ رہی ہیں، ویگنیں بحری جہاز کے ذریعے کراچی پورٹ پر آئیں گی۔پی پی آئی کے مطابق ریلوے ترجمان نے بتایا کہ رواں سال مارچ میں ایسی مزید 130 ویگنز ریلوے سسٹم میں […]