مال گاڑیوں کے ساتھ لگنے والی 70 اسٹیٹ آف دی آرٹ ویگن چین سے درآمد

کراچی(پی پی آئی)مال گاڑیوں کے ساتھ لگنے والی 70 اسٹیٹ آف دی آرٹ ویگنیں چین سے پاکستان پہنچ رہی ہیں، ویگنیں بحری جہاز کے ذریعے کراچی پورٹ پر آئیں گی۔پی پی آئی کے مطابق ریلوے ترجمان نے بتایا کہ رواں سال مارچ میں ایسی مزید 130 ویگنز ریلوے سسٹم میں شامل ہو جائیں گی۔ 820 ویگنوں میں ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی معاہدے کے تحت باقی 620ویگنیں پاکستان میں بنیں گی

Next Post

جرمن نمائش میں پاکستانی قالینوں کی مقبولیت،برآمدات کے متعدد معاہدوں پر دستخط

Mon Jan 16 , 2023
برلن (پی پی آئی)جرمنی کے شہر برلن میں منعقدہ کارپٹ شو نمائش میں پاکستانی قالین بہت پسند کئے گئے اور ان کی مقبولیت کے پیش نظربرآمدات کے متعدد معاہدوں پر دستخط بھی ہوئے ہیں۔ وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالین اپنے بہترین معیار اور دیدہ زیب ڈیزائنوں کی وجہ سے توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے […]