اسلام آباد (پی پی آئی)بینظیرانکم سپورٹ سروے کاڈائنامک سروے شروع ہوگیا،۔پی پی آئی کے مطابق اس سلسلے میں ملک بھر کی613 تحصیلوں کے دفاتر میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل سروے کا آغازہوگاجس میں غریب مستحق اورنادارخواتین کے کوائف اکٹھے کئے جائیں گے تاکہ مزیدغریب مستحق اور نادار خواتین حکومتی امداد سے مستفید ہو سکیں۔
Next Post
بلوچستان میں انسداد پولیو مہم شروع،25 لاکھ 99 ہزار سے زائدبچوں کو قطرے پلانے کا ہدف
Mon Jan 16 , 2023
کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان میں بھی سات روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے۔پانچ سال تک کی عمر کے25 لاکھ99 ہزار سے زائدبچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایمر جنسی آپریشن سنٹر کے کوآرڈی نیٹر سید زاہد شاہ نے کہا کہ سات روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال […]