کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرنے کی تاریخ میں مزید توسیع کر دی ہے، منسوخ شدہ پرائز بانڈز کے حامل شہری اپنے بانڈز کو 30جون 2023 تک تبدیل کرو ا سکتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق 7 ہزار 515 روپے والا بانڈ، 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت والے بانڈز کی واپسی کی معیاد میں توسیع کی گئی ہے۔
Next Post
پاکستانی اداکارہ مہر بانو اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں
Mon Jan 16 , 2023
کراچی (پی پی آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہر بانو اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ مہر بانو کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس کے بعد صارفین نے […]