شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، فاروق ستار اگر اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے آئے تو ہم ضرور سوال کریں گے کہ کیوں ووٹ دیں؟

آج لوگ گھروں سے نہیں نکلے، لوگوں میں مایوسی پھیل رہی ہے:سابق میئر کراچی
کراچی (پی پی آئی)ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق میئر کراچی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی لیکن اگر اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے آئے تو ہم ضرور سوال کریں گے کہ کیوں ووٹ دیں؟۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے عوام کے حقوق پر سمجھوتہ کر کے الیکشن میں حصہ لیا، کراچی کی 70 سیٹیں کم کر دی گئی ہیں۔ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ہمارے مؤقف کو تسلیم کیا تھا، صوبائی حکومت نے تسلیم کیا کہ ہماری 53 سیٹیں کم کی گئی ہیں۔ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ آج لوگ گھروں سے باہر نہیں نکلے، لوگوں میں مایوسی پھیل رہی ہے، ا?ج ہم نے لوگوں کے اعتماد کو بحال کیا ہے۔