آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

متحدہ عرب امارات کے بعد جاپان نے پاکستان کو بڑا ریلیف دے دیا

پاکستان پر واجب الادا قرض کی مدت ادائیگی میں 31 دسمبر 2024 تک توسیع
فراہم کردہ قرض کی بقیہ رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں خرچ کرنے پر رضا مند ی
ٹوکیو/ اسلام آباد (پی پی آئی)متحدہ عرب امارات کے بعد جاپان نے بھی پاکستان کو دیے قرض کی مدت میں توسیع کردی، توسیع 31 دسمبر 2024 تک کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق جاپان نے پنجاب ٹرانسمیشن اور گرڈ اسٹیشنز منصوبے کیلئے دیے قرض کی مدت میں توسیع کردی۔؎جاپان نیدییقرض کی مدت میں 31 دسمبر 2024 تک توسیع دی اور جاپان فراہم کردہ قرض کی بقیہ رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں خرچ کرنے پر رضا مند ہوگیا ہے۔جائیکا اور پاکستانی وزارت اقتصادی امور نے قرض کی مدت میں توسیع کے معاہدے پر دستخط کئے۔یاد رہے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد زاید النہیان نے 2 ارب ڈالر کے موجودہ قرض میں کی ادائیگی کی مدت میں توسیع کی تھی جبکہ ایک ارب ڈالر کے اضافی قرضہ دینے کا اعلان کیا تھا.