آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کے واپسی کے فیصلے سے ہمارا موقف درست ثابت ہو گیا، راجہ ریاض

اسلام آباد (پی پی آئی) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق راجہ ریاض نے کہاکہ عمران خان نے ایک بار پھر اپنے فیصلے پر یوٹرن لیا،ہمارا موقف درست ثابت ہوا کہ ایوان میں ہی بیٹھنا چاہئے،ان کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی کی اکثریت ہو گی، اگر انہوں نے درخواست دی تو اپوزیشن لیڈر انہی کا ہوگا،پی ٹی آئی ایوان میں آئی تو انہی کیساتھ اپوزیشن بنچوں پر بیٹھیں گے۔