عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں آج اور کل بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی

کوئٹہ(پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے بدھ اورجمعرات کو بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں 18 جنوری کوداخل ہوں گی،19 جنوری کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور برفباری متوقع ہے، محکمہ موسمیات کا مزید کہناتھا کہ کوئٹہ، ڑوب، بارکھان، زیارت، چمن، پشین، نوکنڈی، ہرنائی میں بارش کا امکان ہے۔