مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوم الجامعہ آج منایا جائے گا

کراچی (پی پی آئی)یونی کیرئینز انٹرنیشنل کے صدر پروفیسراعجاز احمد فاروقی کے مطابق 18جنوری کو یوم الجامعہ کا انعقاد کیا جارہا ہے،پی پی آئی کے مطابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی، روئسائے کلیہ جات، سابق وائس چانسلرز اور دیگر شریک ہونگے۔