فیفا کلب ورلڈ کپ: بائرن میونخ کی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی

رباط( پی پی آئی)فیفا کلب ورلڈ کپ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی،مراکش میں کھیلے گئے فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جرمنی کی ٹیم میونخ کا سامنا چین کی ٹیم گوانگڑو سے ہوا۔میونخ کی ٹیم نے پہلے ہاف میں دو گول داغ کر میچ کا فاتحانہ آغاز کیا،دوسرے ہاف میں بھی بائرن کی ٹیم نے برتری برقرار رکھتے ہوئے تیسرا گول سکور کر کے تین صفر سے کامیابی اپنے نام کی اور فائنل میں جگہ حاصل کر لی۔

Next Post

پاکستانی اسکواش پلیئر فرحان زمان عالمی رینکنگ میں بہتری کیلئے پرامید

Wed Dec 18 , 2013
پشاور: پاکستان کے ٹاپ اسکواش اسٹار فرحان زمان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکا میںکھیلے جانے والے انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہیں امید ہے کہ ان کی عالمی درجہ بندی میں پوزیشن بہتر ہوجائے گی ۔ ان خیالات کااظہار فرحان نے ملک سعد میموریل اسپورٹس ٹرسٹ کے دورے کے موقع پر کیا ۔فرحان نے […]