مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت آپریشن کا فیصلہ

حساس ایریاز میں پولیس، رینجرز کی تعیناتی، پیٹرولنگ بڑھانے کی ہدایت
کراچی (پی پی آئی)سندھ میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے اس فیصلہ کے تحت سندھ بھر می غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی نیز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن تیز کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے نیز سندھ کے شہر وں کے داخلی اور خارجی راستوں پر نگرانی بڑھانے کی تجویز زیر غورہے۔ پی پی آئی کے مطابق حکومت نے جہاں کرمنلز زیادہ متحرک ہیں وہاں پولیس اور رینجرز کی تعیناتی، رینجرز کو پیٹرولنگ بڑھانے کی ہدایت دی گئی ہے۔