آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں کرونا کے نئے وائرس کی تصدیق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ملک میں کرونا کے نئے وائرس ایکس بی بی 1.5 کی تصدیق ہوگئی۔قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں کرونا کے ذیلی ویرینٹ ایکس بی بی 1.5 کی تصدیق ہوگئی ہے۔ذرائع قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ایکس بی بی 1.5 اصل میں ایکس بی بی 1 کی ذیلی قسم ہے، اور اومی کرون کے مختلف ویری انٹس آتے رہیں گے۔حکام قومی ادارہ صحت کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی 90 فیصد آبادی ویکسین شدہ ہے، ویکسین کی وجہ سے لوگوں کی قوت مدافعت بہترہے، اس لئے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر 10 سے 20 کیسز ہی رپورٹ ہو رہے ہیں۔