مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعلیٰ سندھ کا حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی(پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ کا امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ذرا ئع کے مطابق اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حافظ نعیم الرحمان کو یقین دہانی کروائی کہ ان کے جو بھی جائز خدشات ہیں ان کو دور کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کے جو الیکشن کمیشن سے مسائل ہیں ان پر الیکشن کمیشن سے رابطہ کریں، جو مسائل سندھ حکومت سے ہیں، ان کے حل کے لئے سندھ حکومت غیر جانبدارانہ کردار ادا کرے گی۔